فلم فینٹاسٹک بِیٹس ، دی کرائمز آف گِرنڈیل والڈ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ اسٹار جونی ڈیپ کی نئی فلم فینٹاسٹک بِیٹس۔ دی کرائمز آف گِرنڈیل والڈ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، ہیری پوٹر سیریز کی معروف برطانوی رائٹر پروڈیوسر جے کے رولنگ کے جادوئی قلم کی ایک اور شاہکار فلم اِس سال نومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.