Daily Taqat

ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گلوکار راحت فتح علی کی گاڑی تھانے میں بند

لاہور: 5 لاکھ روپے ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی پر گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی تھانے میں بند کر دی گئی۔ معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی والٹن روڈ سے گزر رہی تھی کہ محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے گاڑی کو روک کر کاغذات کی جانچ پڑتال کی۔ جانچ پڑتال کے دوران پتہ چلا کہ گاڑی کے پانچ سال سے ٹوکن شارٹ ہیں جس پر محکمہ ایکسائز کے اہلکاروں نے گاڑی تھانہ فیکٹری ایریا میں بند کرادی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »