صباقمر یا دیپکا پڈوکون؟نئے فوٹوشوٹ سے سب کنفیوژ

معروف اداکارہ صبا قمرکی صلاحیتوں کے سبھی معترف ہیں۔ بالی ووڈ ڈیبیوفلم “ہندی میڈیم” اور ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامہ سیریل ” باغی” نے صبا قمر کی شہرت میں مزید اضافہ کیا۔ حالیہ دنوں میں صبا قمرکے ایک فوٹو شوٹ کی تصویر خاصی وائرل ہو رہی ہیں جس میں صبا کا گیٹ اپ دیکھ کر ایک لمحے کو گمان ہوتا ہے کہ بالی ووڈ اداکارہ دیپکا کون ہیں۔

صبا قمر کا انداز دیپکا کی نئی فلم ” پدما وت” اورفلم “باجی راؤ مستانی” کے کرداروں سے بڑی حد تک مشابہت رکھتا ہے۔ صبا نے فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیلئے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.