پریانکا نے 5 منٹ کی پرفارمنس کے لیے 5 کروڑ مانگ لیے

معروف بھارتی اداکارہ پریانکا نے5منٹ کے ڈانس پرفارمنس کے لیے 5کروڑ کی مانگ رکھ دی۔
پریانکا بالی ووڈ ایوارڈز میں ڈانس پرفارمنس کریں گی جس کے لیے اداکارہ کو5 کروڑ دئیے جائیں گے۔اداکارہ کی شہرت کے پیش نظر انتظامیہ نے پیسوں پر اداکارہ سے بحث کی بلکہ ان کو ہر ایک منٹ پر ایک کروڑ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ ڈانس پرفارمنس 5 منٹ کی ہو گی۔واضح رہے کہ پریانکا کی2016 میں آخری ڈانس پرفارمنس دی تھی اور اب ان کا ڈانس دنیا بھر میں دھوم مچا دے گاجبکہ اداکارہ ریہرسل کے لیے بھارت آ گئی ہیں ان کے علاوہ شاہد کپور اور جیکولین بھی ڈانس کرتے نظر آئیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.