[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

نندی پور پاور پروجیکٹ کیس، فیصلہ 20 فروری کو سنایا جائےگا

[mashshare]

اسلام آباد :  احتساب عدالت میں نندی پور پاور پروجیکٹ  ریفرنس کی سماعت ہوئی، عدالت نے بابر اعوان کی بریت  کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،  بریت کی درخوات پر فیصلہ 20 فروری کو سنایا جائے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.