اہم خبرِیں
پنجاب حکومت 50 کروڑ ڈالرقرض لے گی پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کی درخواست مسترد لڑکی کی لڑکی سے شادی کیس، دلہا کا نام ای سی ایل میں شامل بھارت میں سیکڑوں مساجد مندروں میں تبدیل نوازشریف کو سزا دینے والے جج برطرف ایم ایل ون منصوبہ میری زندگی کا مشن تھا، شیخ رشید پاکستان کا نیا نقشہ گوگل سمیت تمام سرچ انجنز کو بھجوانے کا فیص... حکومت کا ہوٹل، پارکس، سیاحتی مقامات کھولنے کا اعلان ملک میں کوروناکیسزمیں کمی، 21 اموات رپورٹ آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پاکستان کا بھارت سے پھررابطہ احساس پروگرام کے تحت 169 ارب روپے تقسیم پاکستان نے سعوی عرب کا قرضہ واپس کر دیا پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر قرضوں کی منظوری برطانوی خلائی کمپنی "سپر سانک" کمرشل طیارہ بھی بنائے گی اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ، پاکستان 139 رنز سے اننگز آگے بڑھائے گا بیروت دھماکے، ہنگامی حالت کا نفاذ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد پاکستان کی درخواست پرسلامتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس پاک افغان بارڈر پربھاری ہتھیاروں سے فائرنگ

حکومت کی نااہلی برقرار رہی تو سیاسی منظرنامہ تبدیل ہوگا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف نے آصف زرداری اور فضل الرحمان کی ملاقات پر تبصرہ سے گریز کیا جبکہ مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ حکومت کی نااہلی برقرار رہی تو سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا، آصف زرداری کے بیان کا پارٹی کی سطح پر جائزہ لے رہے ہیں۔ منگل کو سابق نواز شریف نیب ریفرنس کی سماعت کے لیے احتساب عدالت میں پیش ہوئے تو صحافیوں نے آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات سے متعلق سوال کیا اور پوچھا کہ موجودہ سیاسی منظر نامے اور ملاقاتوںکو کیسے دیکھ رہے ہیں؟۔نواز شریف نے کہا کہ اس سوال کا جواب مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب دیں گی۔ مریم اورنگزیب نے جواب دیا کہ حکومت کی نااہلی برقرار رہی تو سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا۔صحافی نے پوچھا کہ آصف زرداری آپ سے ملاقات کے لیے تیار ہیں کیا آپ بھی ملیں گے؟۔ نواز شریف نے کہا کہ آصف زرداری سے ملاقات سے متعلق سوال کا جواب بھی مریم اورنگزیب دیں گی۔ مریم اورنگزیب نےکہا کہ پارٹی کی سطح پر جائزہ لے رہے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.