ملیکا شراوت کروڑوں کی مقروض ہو گئیں

بالی ووڈ اداکارہ ملیکا شراوت اور ان کے شوہر پیرس میں ایک کروڑ سے زائد روپے کے مقروض ہیں جس کے باعث انہیں فلیٹ سے بے دخل کیے جانے کا خدشہ ہے۔
ملیکا شراوت اور ان کے شوہر پیرس میں جس فلیٹ میں رہائش پذیر ہیں، کرائے کی مد میں اس کے 80 ہزار یورو یعنی 94551 امریکی ڈالر کے مقروض ہیں۔اداکارہ کے وکیل کا کہنا ہے کہ فلیٹ کا کرایہ ادا نہ کرنے پر گزشتہ برس ملیکا شروات بلڈنگ میں تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے حوالے سے اپنے غصے کا اظہار کرنا چاہتی ہیں۔دوسری جانب فلیٹ کے مالک کی جانب سے ملیکا شراوت کے فرنیچر اور قیمتی گھڑی کو ضبط کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.