ہالی ووڈ کی نئی فلم” میز رَنر -دی ڈیتھ کیورز ” کا ٹریلرجاری کردیا گیا

فلم” دی میز رَنر”اور” میز رَنر -دی اسکاچ ٹرائلز ” کی کامیابی کے بعد اب اس کا پریکوئل بھی تیار تیار کرلیا گیاہے۔ اسی سلسلے میں سائنس فکشن،سسپنس،مسٹری،تھرل اور ڈرامہ سے بھرپور ہالی وڈ کی نئی فلم” میز رَنر -دی ڈیتھ کیورز “کانیاٹریلر جاری کردیا گیا۔

رائٹر جیمز ڈیشنرکی کتاب دی ڈیتھ کیورئلزسے ماخوذہدایتکار ویس بال کی اس فلم میں ڈائلن او برائن اورجیکب لوف لینڈ اپنے سابقہ کردارمیں ایک بار پھر سے اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں بیری پیپر،کِی ہانگ لِی،پیٹریشیا کلارکسن،گیان کارلو،وِل پاؤلٹر،ایڈان گیلن اور کایا شولڈیریو سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو ں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.