ہالی ووڈ کوریوگرافرمیا مائیکل ،دپیکا پڈوکون کی دیوانی نکلیں

لاہور: معروف ہالی ووڈ کوریو گرافر میا مائیکل ،بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی دیوانی نکلیں اور ساتھ ہی انہوں نے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔
میا مائیکل کا کہنا تھا ان کی پسندیدہ بالی ووڈ فلم باجی راؤ مستانی ہے جبکہ وہ دپیکا پڈوکون کو بہت پسند کرتی ہیں۔میا مائیکل نے کہا دپیکا حیرت انگیز ہیں کیونکہ وہ انتہائی جذبے اور لگن کے ساتھ ڈانس کرتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ میری خواہش ہے کہ میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کروں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.