نئے سال کا آغاز، دنیا روشنیوں میں نہاگئی

دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے اور نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے سلسلے میں دنیا روشنیوں میں نہاگئی، برج الخلیفہ میں لیزر لائٹ کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، رات کے 12بجنے سے قبل ہی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور آتش بازی کی گئی ۔ دبئی کی جانب سے 2018 کی آمد پر دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا لیزر لائٹ شو منعقد کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام لکھوایا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.