فلم پدماوتی کی ریلیزرواں سال کے آخر تک واضح ہو جائے گی:شاہد کپور

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ فلم پدماوتی کی ریلیزکی تاریخ کے حوالے سے رواں سال کے آخر تک واضح ہو جائے گا۔
اداکار شاہد کپور نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ رواں سال کے آخر تک فلم پدماوتی کی ریلیز کی تاریخ کے حوالے سے ہمیں واضح کر دیا جائے گا لیکن ہم جتنا جلدی ممکن ہو سکے فلم کی ریلیز چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلم پدماوتی بہت سپیشل ، یادگار اور تاریخی فلم ہے اور انہیں خوشی ہے کہ وہ اس فلم کا حصہ ہیں اور انہیں فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.