اہم خبرِیں

آج دنیا بھر میں فادر ڈے منایا جارہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج والد کا عالمی دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد اس کی پور ے خاندان بالخصوص بچوں کے لئے غیر مشروط محبت اور حمایت کوخراج تحسین پیش کرنا ہے۔ اس دن کے موقع پر پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پیار کرنے والا باپ درخت کے گھنے سائے کی طرح ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں۔ انہوں نے کہا کہ باپ کا تعلق ذاتی مفادات، مصنوعی رویے اور عالمی مفادات سے بالاتر ہوتا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.