شوبز کی ایک اورمعروف جوڑی میں طلاق

شوبزانڈسٹری میں جوڑیاں بنتی اور ٹوٹتی رہتی ہںیں، کچھ جوڑوں کے زندگی بھر ساتھ نبھانے کی مثالیں موجود ہیں تو کچھ مزاج میں مطابقت نہ ہونے پر جلد ہی اپنی راہیں الگ کرلیتے ہیں۔

سال 2017 میں جاناں ملک اور نعمان جاوید، اداکارہ نور اور ولی حامد،میکال ذوالفقار اور سارہ بھٹی، سمیت کئی جوڑوں نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرلی۔ اب اس فہرست میں وی جے اور ماڈل متھیرا کا نام بھی شامل ہوگیا ہے۔

متھیرا کی جانب سے باقاعدہ طور پر مداحوں کو بتایا گیا ہے کہ ان کے اور فلنٹ جے کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ متھیرا نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سابقہ شوہر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.