Latest news

کالعدم تنظیموں اور دہشتگردوں کے سہولت کاروزیر دندناتے پھر رہے ہیں، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سویلین قیادت جمہوریت گرفتار ہے، کالعدم تنظیموں اور دہشتگردوں کے سہولت کاروزیر دندناتے پھر رہے ہیں، ریاست کی ترجیح جمہوری قوتوں کی آواز دبانا ہے،  ریاست دہشتگردوں اور انتہا پسندوں کو مسلسل پناہ دیے ہوئے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.