اہم خبرِیں
اسپیس ایکس کے فالکن راکٹ نے 57 سیٹلائٹ خلا میں پہنچا دیے بیروت دھماکہ، حکومت مخالف مظاہرے مانچسٹر ٹیسٹ، انگلینڈ نے پاکستان کو 3 وکٹوں‌ سے شکست دے دی کوئی شرم کوئی حیا ہوتی ہے، بلال سعید اور صبا قمر کی مسجد میں گ... غازی فیصل خالد اسلام کا ہیرو ہے ،آل پارٹیز سٹوڈنٹس یوتھ کانفرن... تحفظ بنیاد اسلام ایکٹ اور ریاست مدینہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے کارِ بے بنیاد! مال اور اعمال آخر مسئلہ کشمیر کیسے حل ہوگا؟ کشمیر پر بھارت اب معاہدہ شملہ کے پیچھے نہیں چھپ سکتا زیب النسا محترمہ زیب النساء زیبی ، نام ہے ایک عہد کا! خیبرپختونخواہ حکومت کو درپیش چیلنجز ہمارے اپنے خود کش بمبار مانچسٹر ٹیسٹ، پاکستان نے انگلینڈ کو 277 رنز کا ٹارگٹ دے دیا مریم نواز کی نیب طلبی بیروت دھماکا میزائل حملہ ہوسکتا ہے، لبنانی صدر عالمی بینک کے پاکستان میں 11 بلین ڈالر کے منصوبے زیر تکمیل ہیں... ایف آئی اے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے افسران کے خلاف کاروائی... فوج نے کراچی میں آپریشن شروع کردیا مظفر علی سید اور ''تنقید کی آزادی

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

نواز شریف نے ن لیگ کے ووٹ فروخت کیے، اعتزاز احسن

لاہور: پاکستان پیلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے الزام لگایا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نوازشریف نے اپنے ارکین قومی اسمبلی کے ووٹ فروخت کیے۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے پیسے نہیں لیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے رہے کہ این آر او نہیں دوں گا مگر اب دے دیا۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا نوازشریف کس بات کے تحت ملک سے باہر گئے، آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر نوازشریف نے پھرتی دکھائی، ن لیگ کے قائد نے لمبا خط خواجہ آصف کو بھیجا۔

اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نوازشریف پر اعتبار نہیں کیا اور پیپلزپارٹی بھی ووٹ دینے کے حق میں نہیں تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ بلاول میں قابلیت کا کوئی شک نہیں، ہم جیسے بہت سے رہنما لگے ہوئے ہیں کہ بلاول پیپلزپارٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالے اور اب ایک نوجوان سے قد آور سیاستدان کی جانب بلاول بڑھ رہا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.