زلمی سکول لیگ فائنل، پشاور بلیوز نے مالاکنڈ ییلوز کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے شروع کی جانے والی زلمی سکول لیگ کے فائنل میچ میں پشاور بلیوز نے مالاکنڈ ییلوز کو جیت کیلئے 194 رنز کا ہدف دیدیا ہے۔

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پشاور بلیوز اور مالاکنڈ ییلوز کے درمیان کھیلے جا رہے میچ میں پشاور بلیوز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ پشاور بلیوز کی جانب سے عامر نے سب سے زیادہ 64 رنز بنائے جبکہ حضرت علی نے 51 رنز کی اننگز کھیلی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.