یونس خان دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے

پاکستان کے مایہ ناز سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان دوسرے بیٹے کے باپ بن گئے ہیں جس پر وہ اللہ سبحان و تعالیٰ کے شکر گزار ہیں۔

یونس خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹے کی پیدائش کی خبر دینے کیساتھ ہی اس کی تصاویر بھی شیئر کیں جنہیں دیکھتے ہی ہر کوئی ماشاءاللہ کہنے پر مجبور ہو گیا اور مبارکبادوں کے ڈھیر لگ گئے۔

 

عمران خان نامی صارف نے لکھا ”آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو بہت بہت مبارکباد“

اعظم شاہی نے لکھا ”بہت بہت مبارک ہو بھائی“

بلال ملک نے لکھا ”بہت بہت مبارک ہو لیجنڈ“

مزمل مغل نے لکھا ”ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارکب ہوں۔ اللہ لمبی صحت مند زندگی عطاءفرمائے۔ آمین“

جمیل چغتائی نے لکھا ”بہت بہت مبارک ہو“


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.