Daily Taqat

ورلڈ کپ ٹرافی کا 4 اکتوبرکو لاہور کادورہ

کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کی ٹرافی جمعرات 4 اکتوبر کو لاہور پہنچے گی ،ٹرافی آٹھ روز پاکستانی سرزمین پرہی رہے گی۔آئی سی سی شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی پہلے مرحلے میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچائی جائے گے، جہاں ایک تقریب میں کرکٹرز کے ساتھ پی سی بی حکام بھی شریک ہوں گے۔دوسرے مرحلے میں ٹرافی کو اسلام آباد لے جایا جائے گا جہاں تقریب کا اہتمام ہوگا ،تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت بھی متوقع ہے ۔تیسرے مر حلے میںآئی سی سی ٹرافی کو کراچی لایا جائے گا اور یہاں بھی اس سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیاجائے گا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »