Latest news

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

قومی خواتین  کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز اپنے عہدے سے دستربردار ہوگئے ہیں،  مارک کولز آئندہ ہفتے نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے،جبکہ ان کی جگہ اقبال امام کو قومی خواتین کرکٹ  ٹیم  کا کوچ مقرر کردیا گیا ہے  زرائع کے مطابق مارک کولز نجی مصروفیات کی وجہ سے اپنے عہدے سے دستربردار ہوئے ہیں،  یاد رہے کہ  مارک کولز 2017 میں قومی خواتین کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر ہوئے تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.