Latest news

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معفروف گلوبل ڈولپمنٹ اسکواڈ کی کپتان مقرر

لاہور:  آئی سی سی نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان کو بسمہ کو گلوبل ڈولپمنٹ اسکواڈ کا کپتان مقررکردیا.گلوبل اسکواڈ جلد آسٹریلیا کا دورہ کرے گا، بگ بیش لیگ کی ٹیموں سےمیچز کھیلے گا.اس سلسلے میں بسمہ کا کہنا ہے کہ گلوبل اسکواڈ کی کپتانی اعزاز کی بات ہے، اس تجربے سے میرے کھیل میں بھی بہتری آئےگی۔

 

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.