شاہینوں کی جم کر محنت؛تیسراٹی ٹوئنٹی جیتنا کیوں ضروری؟

ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کیویز کے خلاف فیصلہ کن معرکے کے لئے شاہینوں نے تاورنگامیں جم کر پریکٹس کی ۔ پاکستان کو رینکنگ میں نمبر ون بننے کے لئے آخری ٹی ٹوئنٹی جیتنا ہوگا کیونکہ میچ جیت گئے تو رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.