کپتان سرفراز احمد کی میچ کے دوران شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل

ویلنگٹن:  پاکستان کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کے بعد نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میچ میں بھی شکست سے دوچار کر دیا ہے جس کے بعد کپتان سرفراز احمد کی میچ کے دوران شرمناک حرکت کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس پر ہر پاکستانی شرمندہ ہے۔

یہ ویڈیو کسی بداخلاقی کی ہے اور نہ ہی سرفراز احمد کی جانب سے گالیاں دی جانے کی بلکہ یہ ویڈیو ہے پہلے ٹی 20 میچ میں ان کے شرمناک طریقے سے آﺅٹ ہونے کی جس پر ہر پاکستانی حیران بھی ہے اور غصے میں بھی ہے کہ آﺅٹ تو ہر کوئی ہوتا ہے لیکن ایسے طریقے سے آﺅٹ ہونا کہ مخالف ٹیم کے کھلاڑی بھی ہنستے رہیں، بڑے شرم کی بات ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.