Daily Taqat

ملتان : انڈر 15 انٹرڈسٹرکٹ فٹبال ٹیم کےچناؤ کےلئےدو روزہ ٹرائلزکا آغاز ہوگیا

ملتان : ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام انڈر 15 انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال ٹیم کے چناؤ کے لئے دو روزہ ٹرائلز کا آغاز ڈویژنل سپورٹس گراؤنڈ میں ہو گیا ہے ٹرائلز میں 30 سے زائد کھلاڑیوں نے شرکت کی کوچ محمد ساجد اور شیخ مقیم احمد نے کھلاڑیوں کے کوائف چیک کئے جبکہ انٹرنیشنل فٹبالرز عارف محمود رانا نوید اکرم نے کھلاڑیوں کو مختلف ٹپس دیں اس موقع پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی میاں جاوید قریشی ڈویژنل سپورٹس آفیسر رانا ندیم انجم ڈی او سپورٹس جمیل کامران شفقت رحمن ظفر شیروانی و دیگر بھی موجود تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »