گلوبل زلمی لیگ کے لیے یو ایس زلمی ٹیم کا اعلان, محمد نعیم ٹیم کے کپتان مقرر

پشاور: پی ایس ایل چیمینز پشاور زلمی کی ٹوئنٹی لیگ “گلوبل زلمی لیگ” دھوم مچانے کو تیار ہے .گیارہ فروری سے شروع اجمان میں شروع ہونیوالی گلوبل زلمی لیگ کے لیے یوایس US Zalmi کے ٹیم کا اعلان کردیا گیا .محمد نعیم کو ٹیم کا کپتا مقرر کیا گیا ہے .ٹیم میں دو بھارتی کرکٹرز ورن ریڈی اور سنداشو مہاجن بھی شامل ہیں ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں جہانزیب خان, فہد بابر ,شہیر حسن , سید عبداللہ , طالب نقوی , طارق فارقی , عثمان اشرف , الیاس نظاری , عثمان شاہد , وسیم شہزاد اور محمد ضیا شامل ہیں .فیاض خان یو ایس ذلمی کے صدر اور راحیل انور ٹیم مینجر ہوں گے .


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.