پاکستانی باولرز نے لاجواب بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کیلئے ایک اچھا ٹوٹل کھڑا کردیا

لاہور: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمین اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے اور پھرپاکستانی بولرز  شاداب خان اور حسن علی کی شراکت داری نے نیوزی لینڈ کیلئے ایک اچھا ٹوٹل کھڑا کر دیا۔جس میں پاکستانی بولر حسن علی نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی ہاف سینچری کی اور صرف31 گیندوں پر 51 رنز بنائے۔ شاداب خان نےبھی اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے 68 گیندوں پر 52  رنز بنائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.