پاک فوج پولوٹیم نے انڈین پولوٹیم کو 5.3سے شکست دے دی

راولپنڈی :  پاک فوج کی پولو ٹیم نے انڈین پولو ٹیم کو ایک بین الاقوامی مقابلے میں شکست سے دو چار کر دیا۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائیجیریا میں آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ 2018 کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان، بھارت، مصر، نائیجیریا، مراکش اور امریکہ کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی ٹیم نے بھارتی ٹیم کو 5.3 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.