Daily Taqat

اہم آئی سی سی ایونٹ پاکستان میں کرائے جانے کی توقع

دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ ان میں سے ایک بھارت سے چیمپئنز ٹرافی 2021 کی میزبانی چھننے کا امکان ہے۔آئی سی سی نے واضح کر دیا اور ایونٹ کی میزبانی بھارت سے چھین کر

اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جا سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی سی اور بھارتی بورڈ بھارتی حکومت کی ٹیکسس اسکیم سے متاثر ہے جس کے باعث بہت زیادہ منافع بھارتی حکومت کی جیب میں چلا جائے گا۔اجلاس میں بھارتی نمائندگان نے آئی سی سی کو یقین دہانی کرائی۔چیمپئنز ٹرافی کیلئے حکومتی قانون میں تبدیلی کرنے کی کوشش کی جائے گی تاہم اگر حکومت نہ مانی تو یہ مقابلے کسی اور ملک منتقل کرا دئیے جائیں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »