Daily Taqat

برطانیہ سائیکلنگ چیمپئن شپ کے افتتاحی مرحلے میں میزبان ملک فاتح

برطانیہ میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلہ میزبان ملک کے ہیری نے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز شرکا کی شاندار کارکردگی رہی۔ سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے ہیری ٹین فیلڈ نے حریف سائیکلسٹ کو آگے نکلنے کا موقع نہ دیا۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ کم ترین وقت میں طے کر کے پہلی سٹیج اپنے نام کر لی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »