Daily Taqat

عظیم آسٹریلوی کرکٹر نے 31 برس بعد پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

پی ایس ایل میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد عظیم آسٹریلوی کرکٹر نے 31 برس بعد پاکستان آنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ اگلے ماہ کراچی میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کو پاکستانی امپائرز ہی سپروائز کریں گے۔ جبکہ پاکستان ویسٹ انڈیز

سیریز کے لئے آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔ سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ بون 1987ء کے بعد پہلی بار پاکستان کے دورہ پر آئے تھے۔ ڈیوڈ بون کے پاکستان آنے کے باعث ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے معاملے کو بڑا بریک تھرو ملے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »