پنجاب حکومت کا ٹینس کورٹس بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے کروڑوں روپے کی مالیت سے ٹینس کورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے، 5 ٹینس کورٹس بنائے جائیں گے جن پر 5 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

میڈیا کے مطابق تمام کورٹس ایک سال کی مدت میں مکمل ہوں گے، اکیڈمی میں 4 سے 12 سال تک کے کھلاڑیوں کو ماہر کوچز کی نگرانی میں تربیت دی جائے گی۔

ڈی جی اسپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ کے مطابق پنجاب کی لان ٹینس اکیڈمی 2 نومبر کو شروع ہوگی، لان ٹینس کے فروغ کے لیے اہم اقدامات کررہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.