قومی ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے نئی کٹ کی تقریب رونمائی

پاکستان کرکٹ بورڈنے دورہ نیوزی لینڈ کے لئے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے  نئی کٹ کی تقریب رونمائی کی، جس میں سٹار بلے بازبابر اعظم اور فخر زمان نے شرکت  کی۔تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ22جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے تیار کردہ کٹ قومی ٹیم کے ایک روزہ میچز کی کٹ سے بہت بالکل مختلف ہے ۔
پاکستان کرکٹ کے لئے یہ سیریز بہت ہی اہمیت کی حاصل ہے کیونکہ پاکستان نے آخری بار ملک سے باہر آئی سی سی چمپئینز ٹرافی میں حصہ لیا جس میں اسے شاندار کامیابی حاصل ہوئی تھی ،اسی وجہ سے ان پر سیریز جیتنے کے لئے نفسیاتی دباﺅ ہو گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.