اسپورٹس مقابلوں میں کھیلوں اورفیشن کےجلوے

پشاور:جناح کالج برائےخواتین میں اسپورٹس مقابلوں کے انعامات کی رنگا رنگ تقریب ہوئی جس میں طالبات نے بھرپورشرکت کی۔

جناح کالج میں اسپورٹس مقابلوں کی تقریب میں فیشن اورکھیلوں کےرنگ نظر آئے۔ طالبات نے بڑھ چڑھ کراس مقابلوں میں حصہ لیا۔ ہرایونٹ میں طالبات کی شرکت دیدنی تھی۔

طالبات کا کہناتھاکہ ایسے ایونٹ صحت مند معاشرے کےلیے اہم ہوتےہیں۔ ایونٹ کے آخر میں جیتنےوالی طالبات کو انعامات بھی تقسیم کئےگئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.