Daily Taqat

جنوبی افریقن کرکٹر عمران طاہر پی ایس ایل میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئے

پی ایس ایل میں شرکت کے لیے جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے، جبکہ ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلا دیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے۔ایونٹ کے افتتاحی روز پشاور زلمی اپنے اعزاز کی دفاعی مہم ملتان سلطان کے

خلاف میچ سے کرے گی، لیگ میں شریک نئی ٹیم ملتان سلطان کے اہم رکن لیگ اسپنر عمران طاہر بھی دبئی پہنچ گئے ہیں ۔دوسری جانب ان فٹ شکیب الحسن کی جگہ بنگلادیش ہی کے صابر رحمان پشاور زلمی کا حصہ بن گئے ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »