Latest news

اقوام متحدہ کو کیوں بنایا گیا اور یہ اب تک سو کیوں رہی ہے ؟

لاہور :  بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر مظالم پر کھلاڑی شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ  ۔ کشمیریوں کو اقوامتحدہ کی قراردادوں کے مطابق حقوق ملنے چاہئیں، آزادی کا حق جس طرح ہم سب کو ہے، اقوام متحدہ کو کیوں بنایا گیا اور یہ اب تک سو کیوں رہی ہے ؟ مقبوضہ کشمیر میں انسانیت پر ظلم و ستم ڈھائے جارہے ہیں جس کا نوٹس لینا چاہیے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس میں اپنا کردارادا کرنا چاہیے ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.