سڈنی : میچ میں بارہ کھلاڑی تھےلیکن کیچ ایک نمبر لے لیا ۔۔آسٹریلیا کے پیٹر ہینڈز کومب نےانگلش بلے باز ڈیوڈ ملن کو دبنگ کیچ لےکر پویلین چلتا کیا لیکن صرف مینزکرکٹ میں ہی چیتا فیلڈر نہیں ہوتے ، ویمن کرکٹر بھی کسی سے کم نہیں ، خواتین بگ بیش لیگ میچ میں برسبین ہیٹ کی لارا نے ڈائیونگ کیچ لےکر سب کو حیرت میں ڈال دیا ۔۔اب فیصلہ آپ خود کریں کہ کس کا کیچ زیادہ شاندار تھا
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]
پچھلاصفحہ