Daily Taqat

تجرباتی ایشین گیمز میں شرکت کیلئے سعودی وفد جکارتہ پہنچ گیا

جکارتہ: انڈونیشی دارالحکومت جکارتہ میںآج جمعرات کو 10روزہ تجرباتی ایشین گیمز کا آغاز کردیا گیا۔ یہ اگست میں 18ویں ایشین گیمز کی تیاری کے طور پر ہورہا ہے۔ سعودی عرب جکارتہ تجرباتی گیمز میں شریک ہے۔ پروگرام کے مطابق سعودی عرب سمیت 18 ممالک کے 500سے زیادہ کھلاڑی تجرباتی ایشین گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ سلطان سویلم کی زیر قیادت سعودی وفدبدھ کو جکارتہ پہنچا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »