[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

[mashshare]

شارجہ:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کر لیاہے ۔ سرفراز احمد کا کہناتھا کہ آج اوس پڑنے کا امکان تو ہے لیکن ساتھ میں ہوا بھی چل رہی ہے اور امید ہے کہ اس کے باعث اوس میں کمی آئے گی ، اسی پہلو کو مد نظر رکھتے ہوئے پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیاہے ۔انہوں نے کہا اسلام آباد یونائیٹڈ بہت اچھی ٹیم ہے اس لیے ہمیں میچ جیتنے کیلئے زیادہ اچھی کرکٹ کھیلنی پڑے گی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.