Daily Taqat

ویسٹ انڈیز کیلئے کھیلنا میرا اہم ترین مقصد ہے

کیربین آف سپنر سنیل نارائن نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کیلئے کھیلنا ان کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے ان خدشات کو رد کر دیا کہ انہیں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی میں دلچسپی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے بائولنگ ایکشن پر کام کرکے دوبارہ اعتماد حاصل کرنا چاہتے ہیں

اس لئے انہوں نے فوری طور پر انٹرنیشنل اور ونڈے کرکٹ میں فوری طور پر واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انہیںڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کیلئے کھیلنا ان کا اہم ترین مقصد ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »