Latest news

کامران اکمل زیادہ سینچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے

فیصل آباد :  پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل سب سے زیادہ سینچریاں اسکور کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔37 سالہ کامران اکمل ایشیا کے واحد بلے باز وکٹ کیپر ہیں جنہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 31 سینچریاں سکور کی ہیں۔فیصل آباد میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے دوسرے راﺅنڈ میں کامران اکمل نے اپنی زندگی کا اہم سنگِ میل عبور کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.