Daily Taqat

پاکستانی کرکٹر بابراعظم کی وطن واپسی

لارڈز ٹیسٹ کے دوران کلائی پر گیند لگنے سے فریکچر کا شکار ہونے والے بابر اعظم غیر ملکی پرواز کے ذریعے براستہ دوبئی لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق 23 سالہ بلے باز بابر اعظم ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگزمیں کلائی پر بین اسٹوکس کی بال لگنے سے زخمی ہوئے تھے.

ڈاکٹروں کے مطابق بابر اعظم کی ریکوری کے لیے 6 ہفتے لگ سکتےہیں۔

پاکستان کے لئے 13ٹیسٹ 41 ون ڈے اور 20 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے بابر اعظم کی عدم موجودگی میں ٹیم مینجمنٹ نے ان کے متبادل کی درخواست نہیں دی جبکہ دوسرا ٹیسٹ یکم جون سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »