Latest news

پاکستان نے سنوکر چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا دیا

ماسکو : روس میں کھیلی جانے والی انڈر 16 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔ذرائع  کے مطابق روس میں جاری انڈر 16 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی پاکستان نے بھارت کو ناک آﺅٹ کردیا،13 سالہ پاکستانی بچے حمزہ الیاس نے بھارتی کیوئسٹ کو 3-2 سے شکست دیکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیااور بھارت کو ایونٹ سے باہر کردیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.