کپتان سرفراز احمد نے کلب کرکٹ سے اپنا تعلق نہیں توڑا

   لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کلب کرکٹ سے اپنا تعلق نہیں توڑا تاہم وہ فارغ اوقات میں کلب کرکٹ  کھیلنے لگے۔ کے سی سی اے زون 6 اے ڈویژن لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ کلب نے سن کرکٹ کلب کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں کھیلنے کے لیئے اپنی جگہ بنالی۔ پاکستان کرکٹ کلب کے قومی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی دھواں دھارنصف سنچری اور بائیں ہاتھ کے آل راونڈر سعود شکیل کی آل راونڈر کارکردگی، دانش عزیز کی تباہ کن بولنگ نے اپنی ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا جبکہ سن کرکٹ کلب کے خواجہ محمد نافع کی نصف سنچری بھی انہیں  میچ  جتوا نہیں سکی

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.