Daily Taqat

کستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیکنیکل کمیٹی کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی میں ڈائریکٹر کرکٹ ہارون رشید، ڈائریکٹر گیم ڈویلپمنٹ مدثر نذر، سینیئر جنرل مینیجر اکیڈمیز علی ضیااور پی سی بی کے ڈاکٹر سہیل سلیم شامل ہیں، جو ٹورنامنٹ کے انتظامات کی دیکھ بھال کے لیے متحدہ عرب امارات میں موجود ہوں گے۔دوسری جانب انضمام الحق کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی پی ایس ایل کے دوران دبئی اور شارجہ نہیں جائے گی، کیونکہ انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کے لیے پاکستان ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »