اہم خبرِیں

بھارت سے شکست پر پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کارکردگی کا جائزہ لینے تبدیلیوں کے فیصلے پر قائم ہیں، ورلڈ کپ کے بعد  کپتان، سلیکٹرز اور کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، جلد بازی میں فیصلوں کے بارے میں نہیں سوچا، اور ٹورنامنٹ کے دوران کارکردگی کی بنیاد پر فیصلے نہیں ہو سکتے،  مزید پی سی بی  نے کہا کہ کھلاڑی فیملیز کے ساتھ  مینجمنٹ سے اجازت لے کر  باہر گئے تھے، کھلاڑی میچ سے دو روز قبل فیملیز کے ساتھ باہر گئے تھے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.