آئی سی سی نے ’او ڈی آئی ٹیم آف دی ائیر‘ کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے انٹرنیشنل (او ڈی آئی) ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کر دیا ہے اور پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ہے کہ اس میں ان 2 قومی کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے جنہوں نے بہت کم عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور آج وہ ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکن ہیں۔آئی سی سی کی جانب سے ہونے والے اعلان کے مطابق ٹیم میں شامل کئے گئے تمام کھلاڑیوں کی 21 ستمبر 2016ءسے 31 دسمبر 2017ءتک کی کارکردگی کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کو اوپنر کے طور پر شامل کیا گیا ہے جنہوں نے اس عرصے میں 22 میچ کھیل کر 67.80 کی اوسط سے 1 ہزار 424 رنز بنائے اور 6 سنچریوں کے علاوہ 2 نصف سنچریاں بھی بنائیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.