Daily Taqat

ناروے کے سائیکلسٹ نے فرینکفرٹ سائیکل ریس جیت لی

فرینکفرٹ سائیکل ریس ناروے کے سائیکلسٹ الیگزینڈر کرسٹوف نے جیت لی۔ آسٹریلوی مائیکل میتھیوز دوسرے نمبر پر رہے۔ فرینکفرٹ سائیکل ریس کے میگا ایونٹ میں سائیکلسٹ نے خوب مہارت اور تیز رفتاری دکھائی۔ سب

نے جیت کے لیے بھرپور زور لگایا۔ ٹریک کے اطراف کھڑے شائقین نے کھلاڑیوں کو خوب داد دی۔ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ناروے کے الیگزینڈر کرسٹوف ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب رہے۔ آسٹریلیا کے مائیکل میتھیوز دوسرے نمبر پر رہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »