Daily Taqat

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میچ کیلئے 15 کھلاڑیوں کا انعقاد کر لیاگیا،

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

انجری کے باعث قومی ٹیم سے باہر ہونے والے اظہر علی کو دوبارہ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے اور وہ  اس مرتبہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوران  نظر آئیں گے۔

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، فخر زمان، بابر اعظم، امام الحق، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث سہیل، سرفراز احمد، فہیم اشرف، عماد وسیم، شاداب خان، جنید خان، محمد عامر، رومان رئیس اور حسن علی شامل ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »