Latest news

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کیلئے کپتان کا اعلان ہو گیا

لاہور :  پاکستان کرکٹ ٹیم  (پی سی بی)  نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے لیے سینٹرل پنجاب کی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس  کی کپتانی کے فرائض بابر اعظم انجام دینگے جبکہ احمد شہزاد نائب کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔دیگر کھلاڑیوں میں عمراکمل، کامران اکمل، رضوان، سعد نسیم، فہیم اشرفخ، فاسٹ باولر حسن علی، نسیم شاہ، وقاص مقصود، احمد بشیر، بلال آصف، ظفر گوہر، عثما ن قادر اور علی شاہ ٹیم میں شامل ہیں۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا آغاز 13اکتوبر سے فیصل آباد میں ہوگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.