جے اینڈرسن اور لیڈیکا نےسنو بورڈنگ ورلڈ کپ جیت لیا

بلغاریہ میں ہونے والے پیرالل سنو بورڈنگ ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلے ہوئے ۔  شرکاء نے برفیلے ٹریک پر صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے ۔  مردوں میں جے اینڈرسن جبکہ خواتین کا ٹائٹل چیک ری پبلک کی لیڈیکا کے نام رہا ۔

ٹھنڈا ٹریک بھی شرکا کی گرمجوشی کم نہ کر سکا ،اسنوبورڈز کی ایسی شاندارپرفارمنس کہ دیکھنے والوں کو حیرت میں ڈال دیا ۔

مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے بھی زبردست ایکشن  دیکھایا۔ صنف نازک نے  برفیلے ٹریک پر کمال مہارت دکھائی ۔

مردوں میں کینیڈا کے 42 سالہ جے اینڈرسن بازی لے گئے جبکہ خواتین کا ٹائٹل چیک ری پبلک کی لیڈیکا نے جیت لیا ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.