بھارت کا غرور مٹی میں مل گیا ،بھارتی ٹیم کی ناقص کارکردگی

دھرم شالا :  سری لنکا نے گزشتہ روز بھارت کیخلاف کھیلے گئے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پوری بھارتی ٹیم کو صرف 112 رنز پر ڈھیر کر دیا ۔ اور پھر فسکلاس بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹو ں سے میج اپنے نام کر لیا ۔

ابھی بھارتی شائقین کرکٹ اس شکست کا غم بھی نہ بھلا پائے تھے کہ انتہائی شرمناک اعزاز بھارتی ٹیم کے نام ہو گیا جس نے زخموں   کو اور تازہ کر دیا ۔ بھارتی ٹیم بیٹنگ کیلئے آئی تو صرف 27 کے مجموعی سکور پر بھارتی ٹیم کے 7 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ بھارت ٹیم نے پہلے 10 اوورز میں یعنی پاور پلے میں تین وکٹوں کے نقصان پر صرف 11 رنز بنائے جو ون ڈے کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے پاور پلے میں بنایا گیا سب سے کم سکور ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.